انا للہ وانا الیہ راجعون! پاکستان کے مشہور نعت خواں ..ا.ن.ت.قال.. کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون! پاکستا کے مشہور نعت خواں انتقال کر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف نعت خوان الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے باعث سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ..ا.ن.ت.قال.. کر گئے ہیں۔عاشق رسول ﷺ الحاج سعید ہاشمی کے اہلِ خانہ نے ان کے ..ا.ن.ت.قال.. کی تصدیق کی ہے۔سعید ہاشمی نے ’’لم یات نظیرک فی نظر ، مثل تو نہ شد پیدا جاناں‘‘ جیسی

متعدد شہرہ آفاق نعتیں پڑھ کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کی۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ سعید ہاشمی گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور دورانِ علاج ہی ان کا ..ا.ن.ت.قال.. ہوا ہے۔انہوں نے مزید بتایا ک الحاج سعید ہاشمی کو گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور طبیعت بگڑنے پر انہیں مقامی اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں داخل کرایا گیا تاہم وہ ..ج.ا.ن.بر.. نہ ہوسکے۔