آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل - Pakistan News Network

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے سرکاری مصروفیات ترک کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزراء کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج سہ پہر پارٹی رہنماؤں اور وزراء سے

عبدالحفیظ شیخ کی شکست کی وجوہات پر بریفنگ لیں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق پارٹی رہنماؤں سے مشاورت بھی کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج سہ پہر پارٹی رہنماؤں اور وزراء سے عبدالحفیظ شیخ کی شکست کی وجوہات پر بریفنگ لیں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق پارٹی رہنماؤں سے مشاورت بھی کریں گے۔