گیم، عمران خان کے ہاتھ سے نکل گئی اب ۔۔۔!!! کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کے خوفناک سیاسی مستقبل کی پیشگوئی کرتے ہوئے دلچسپ تجویز دے دی

گیم، عمران خان کے ہاتھ سے نکل گئی اب ۔۔۔!!! کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کے خوفناک سیاسی مستقبل کی پیشگوئی کرتے ہوئے دلچسپ تجویز دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اینکر پرسن کامران خان نے تجویز دی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان الیکشن کمیشن کے گھیراؤ کا اپنا حق استعمال کریں۔وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ ’ عمران خان نے الیکشن کمیشن کوسینیٹ انتخابات کی مبینہ دھاندلی میں معاون بتایا، کہا الیکشن کمیشن نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا تھا،

کچھ روز پہلے اپوزیشن لیڈرز نے الیکشن کمیشن کا گھیراؤ کیا تھا بعد ازاں الیکشن کمیشن کے فیصلے اپوزیشن حق میں آنے لگے، پی ٹی آئی اپنا حقِ الیکشن کمیشن  گھیراؤ آزمائے۔‘خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا الیکشن کمیشن کی وجہ سے جو رکن بکے ان کو ٹریک نہیں کیا جاسکتا،سب کے سامنے تماشہ ہوا ۔ جب  ملک کی لیڈر شپ رشوت دے گی تو کیا باقی لوگ ٹھیک ہوجائیں گے؟ 1500 بیلٹس کے اوپر کیا کوڈنگ نہیں ہوسکتی تھی؟ آج کیا ہماری جمہوریت اوپر گئی ہے یا نیچے؟