اسلام آبادمیں ..ک. شی. دہ.. صورتحال ۔۔!!! لیگی رہنماء احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا، جوتا مارا کس نے؟ ویڈیو وائرل

اسلام آبادمیں کشیدہ صورتحال ۔۔!!! لیگی رہنماء احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا، جوتا مارا کس نے؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن کو نامعلوم شخص نے جوتا ..د.ے. ما.ر.ا..۔تفصیلات  کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس کا بائیکاٹ کررکھا ہے، اور ن لیگی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے ہیں، اس دوران

لیگی رہنماؤں نے پریس کانفرنس بھی کی، تاہم تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کی۔لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنان ..م.ش.ت.عل.. ہوگئے اور شاہد خاقان عباسی کو دھکے دیئے، مصدق ملک کا گریبان پکڑا گیا، اور مریم اورنگزیب کو بھی دھکے اور گالیاں دی گئیں،جب کہ

نامعلوم سمت سےکسی نے احسن اقبال کو جوتا ..د.ے.. ما.ر.ا..، جو احسن اقبال کے سر پر لگا۔ تمام تر واقعے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن اقبال کارکنان کے نعروں کے جواب دے رہے ہیں جب کہ نامعلوم سمت سے آنے والا جوتا ان کے سر پر لگتا ہے

واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس جاری ہے، اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا جو ناصرف غیر

اخلاقی اور غیر قانونی بھی ہے،  رات کے اندھیرے میں اجلاس بلانے کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا، صدر نے بھی وزیر اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے

ہنگامہآرائی کی اور نعرے بازی شروع کردی۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے پلے کارڈز اور پوسٹر بھی اٹھارکھے تھے، تاہم صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب تحریک انصاف کے کارکنان نے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے (ن) لیگی رہنماؤں کا گھیراؤ کرلیا، اس دوران ہاتھا پائی بھی ہوئی۔