بریکنگ نیوز!! ایک اور ٹرین حادثہ ج. ا. ن. ی نق. صان

بریکنگ نیوز!! ایک اور ٹرین حادثہ جانی نقصان

روہڑی (نیوز ڈیسک) روہڑی میں سانگی ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 7 بوگیاں الٹ گئیں، حادثے میں ایک خاتون ج. ا. ں ب. حق  جبکہ 40 مسافر زخ. م. ی ہو گئے۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخ. م. ی ہونے والے مسافروں کو روہڑی اور سکھر کے ہسپتالوں میں

منتقل کیا۔ ریلوے حکام کے مطابق 30 زخ. م. یوں    کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا، سنگل ٹریک سے ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔ آئی جی ریلویز کا کہنا تھا کہ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، سرچنگ اور ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، امدادی کارروائیوں میں پاک فوج اور رینجرز کے جوان بھی مصروف ہیں۔

ابتدائی طور پر حادثے کا سبب بوگیوں کی کمپلنگ ٹوٹنا بتایا گیا ہے۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن کی براہ راست مانیٹرنگ کی، ٹریک جلد ازجلد بحال کرنےکی کوشش کررہے ہیں۔ حادثے سے متعلق رپورٹ 4سے5روز میں مل جائے گی، جو بھی غفلت کا مرتکب پایا گیا اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔