بریکنگ نیوز!! مسلم لیگ (ن) کی بڑی شخصیت انتقال کر گئی

بریکنگ نیوز!! مسلم لیگ (ن) کی بڑی شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔وہ 2008 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم single photoلیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئی تھیں۔