ڈالر کی تاریخی دھلائی۔۔ قیمت گر کر کتنے روپے رہ گئی۔۔؟ صبح صبح عوام کیلئے شاندار خبر

ڈالر کی تاریخی دھلائی۔۔ قیمت گر کر کتنے روپے رہ گئی۔۔؟ صبح صبح عوام کیلئے شاندار خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔ روپے کے مقابلے آج ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آگئی ہے۔ اس طرح گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا

رجحان آئندہ بھی رکنے کاامکان نہیں ہے اور اس بات کے امکانات ہیں کہ ڈالر 150روپے کی سطح تک گر جائے گا۔ماہرین کے مطابق ملک میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل سستا ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہوا ہے