بریکنگ نیوز!!زلزلے کے خوفنا ک جھٹکے زمین شدت سے لرز اٹھی عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

بریکنگ نیوز!!زلزلے کے خوفنا ک جھٹکے زمین شدت سے لرز اٹھی عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

سوات(نیوزڈیسک ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین اور اس کا مرکز مینگورہ کا مغربی پہاڑی سلسلہ تھا۔تاہم اب تک زلزلے کے

باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہ ملی ہے۔سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہ ملی ہے۔سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔