یوسف رضا گیلانی کو ہروا کر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا بدلہ لیا، اعجاز الحق کا دعویٰ

یوسف رضا گیلانی کو ہروا کر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا بدلہ لیا، اعجاز الحق کا دعویٰ - Sabee Kazmi

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ہروا کر پاکستان مسلم لیگ(ن)  نے سینیٹ انتخاب میں  اپنی خاتون امیدوار کی شکست  کا بدلہ لیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے  ہوئے انکا کہنا تھا کہ مولانا کو جلد خوشخبری ملے گی، ڈیل ہوچکی ہے۔