سونے کی قیمت میں پہلی بار اتنا زیادہ اضافہ۔۔ فی تولہ قیمت ہزاروں روپے برھ گئی ۔۔ خریداروں کیلئے افسوسناک خبر

سونے کی قیمت میں پہلی بار اتنا زیادہ اضافہ۔۔ فی تولہ قیمت ہزاروں روپے برھ گئی ۔۔ خریداروں کیلئے افسوسناک خبر - Pakistan News Network

سونے کی قیمت میں پہلی بار اتنا زیادہ اضافہ۔۔ فی تولہ قیمت ہزاروں روپے برھ گئی ۔۔ خریداروں کیلئے افسوسناک خبر لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی 10گرام قیمت 2550روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ

قیمت 2550 روپےاضافے کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار روپےہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 2185 روپے اضافے سے 91735 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 23 ڈالر اضافے سے 1727 ڈالر فی اونس ہے۔91735 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 23 ڈالر اضافے سے 1727 ڈالر فی اونس ہے۔