بریکنگ نیوز!! طیارہ حادث. ے کا شکار ہو گیا ،کتنے افراد جا. ں ب. ح. ق ہو گئے ؟انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!! طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ،کتنے افراد جاں بحق ہو گئے ؟انتہائی افسوسناک خبر

نور سلطان(نیوزڈیسک) الماٹی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہونے کے باعث 4 افراد ہ. لا. ک ہوگئے۔ قزاقستان کے شہر الماٹی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہونے کے نتیجے میں 4افراد ہل. ا. ک اور 2 زخ. می ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فوجی طیارہ دارالحکومت نور سلطان سے الماٹی جارہا

تھا کہ لینڈنگ کےدوران حادثہ کا شکار ہوا۔ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق لینڈنگ کے وقت جہاز سے مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا تھا جب کہ رن وے کے بالکل آخر میں جہاز   ت. ب. اہ   ہوگیا، ابھی تک حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔