سرکاری اور نجی اداروں میں بہت بڑی پابندی لگ گئی

سرکاری اور نجی اداروں میں بہت بڑی پابندی لگ گئی

مظفر آباد (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مظفرآباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال لازمی اور تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور کھیلوں کی اجازت نہیں دی گئی ۔مظفرآباد کے دفاتر میں ملازمین کو

بائیو میٹرک حاضری سے استثنیٰ ہوگا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق محکمہ صحت کی نشاندہی پر مظفرآباد کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق محکمہ صحت کی نشاندہی پر مظفرآباد کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے