حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2روپے 19پیسے بڑھائی گئی ہے۔،وزارت خزانہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 111 روپے 90 پیسے کی سطح پر برقرار رہے

گی۔اسی طرح ہا ئی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 116 روپے8 پیسے برقرار رہے گی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق 31مارچ تک رہے گا۔اس فیصلے کا اطلاق 31مارچ تک رہے گا۔