حکومت نے عام تعطیل کااعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری،سرکاری ملازمین میںخوشی کی لہر دوڑ گئی

حکومت نے عام تعطیل کااعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری،سرکاری ملازمین میںخوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے 23 مارچ کو یوم پااکستان کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق عام تعطیل کا اعلان یوم

پاکستان کے سلسلے میں کیاگیا ہے ، جبکہ اس موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے ، کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بھی بند رہیں گے ۔موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے ، کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بھی بند رہیں گے ۔