’’آصف زرداری ہمارے ہیرو ہیں۔۔‘ ‘ آج کے بعد ہمارا لیڈر کون ہوگا؟ ؟ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

’’آصف زرداری ہمارے ہیرو ہیں۔۔‘ ‘ آج کے بعد ہمارا لیڈر کون ہوگا؟ ؟ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آصف علی زرداری ان کے ہیرو ہیں ، جو بھی ن لیگ سے ٹکرائے گا وہ ان کیلئے ہیرو ہوگا۔دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ میں

فرد واحد کی حکمرانی اور آمرانہ حکومت ہے، جمہوریت کے دعویداروں نے سندھ میں اپوزیشن کو دیورا سے لگایا ہوا ہے۔سندھ کو تیرہ سا ل سے ماموں بنانے والے نے آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو بھی ماموں بنا دیا۔بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ مولانا فضل الرحمن پر چلا دیا ہے۔