بریکنگ نیوز!!پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گے انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!!پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گے انتہائی افسوسناک خبر

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیر احمدہالیپوٹوانتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بشیر احمدہالیپوٹو انتقال کرگئے ہیں۔ بشیر احمد سند ھ اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی ایس 70بدین(1)سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ سندھ اسمبلی کی

کمیٹی برائے مزدور اور انسانی وسائل کے ممبر بھی رہے۔ ہالیپوٹو 2013کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ سے حلقہ پی ایس 55سے ایم پی اے بنے اور 2018کے عام انتخابات میں پی ایس 70بدین (1) سے دوبارہ منتخب ہوئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیر احمدہالیپوٹوانتقال کرگئے