کورونا وائرس ایک اور قیمتی جان نگل گیا، ن لیگی رہنما طلا ل چوہدری کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

کورونا وائرس ایک اور قیمتی جان نگل گیا، ن لیگی رہنما طلا ل چوہدری کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

جڑانوالہ (نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری کی والدہ کا انتقال گزشتہ شب ہواتاہم ان کے نماز جنازہ کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیاہے ، بتایا گیاہے کہ طلال چوہدری کی والدہ گزشتہ کئی دنوں سے کورونا میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج مقامی نجی ہسپتال سے ہو رہا تھا ۔