ملک میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نےشہریوں کو موسم بارے بڑی خبرسنادی

ملک میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نےشہریوں کو موسم بارے بڑی خبرسنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔تاہم خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود

رہنے کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں بعض مقا مات پر ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: گلگت بلتستان: بگروٹ 03، بونجی

02، استور 01،خیبر پختونخوا: کالام اور مالم جبہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ ، کالام منفی 03،استور اور مالم جبہ میں 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔