سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تہلکہ خیز کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تہلکہ خیز کمی ہو گئی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار سات 700 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا

رجحان نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار ہے ۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 73 پیسے کم ہو کر 153 روپے 40 پیسے پر آگئی ہے۔جبکہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقعی ہوئی تھی ، یاد رہے کہ

گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ۔ اور چند ہفتے قبل ڈالر کی قیمت جو 160 روپے تھی اب 153 روپے پر آچکی ہے ۔