قانون کا گھیرا تنگ : جہانگیر ترین اور انکے صاحبزادے علی ترین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

قانون کا گھیرا تنگ : جہانگیر ترین اور انکے صاحبزادے علی ترین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر خان ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا۔جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے 3 ارب 14 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے

جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف ایف آئی آر 22 مارچ کو درج کی گئی۔اس سے قبل جہانگیر ترین کے خلاف درج کیئے گئے مقدمے میں ایف آئی اے نے 7 اعشاریہ 4 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کر کے رقم برطانیہ منتقل کرنے

اور وہاں جائیدادیں خرید نے کا الزام عائد کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کی کاروباری کمپنیوں کے خلاف مقدمات قائم کیئے گئے۔اور وہاں جائیدادیں خرید نے کا الزام عائد کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کی کاروباری کمپنیوں کے خلاف مقدمات قائم کیئے گئے۔