ڈاکٹر طاہر القادری شدید غم سے نڈھال

ڈاکٹر طاہر القادری شدید غم سے نڈھال

لاہور(نیوز ڈیسک )سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کی بہن کا انتقال کرگئیں ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے رہنما ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی بڑی بہن کا منگل کی رات انتقال ہوگیا ہے۔ان کی نماز جنازہ علامہ طاہر القادری کے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی

قیادت میں دوپہر 2 بجے جھنگ میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بہن کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔قیادت میں دوپہر 2 بجے جھنگ میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بہن کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔