بریکنگ نیوز: این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن دوبارہ ہو گا یا نہیں ؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن دوبارہ ہو گا یا نہیں ؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کچھ دیر پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کروانے یا نہ کروانے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا گیا ہے ، جسٹس عمر عطا بندیال نے محفوظ

کردہ مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا ۔ یاد رہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن دوبارہ کروانے کے حوالے سے کیس کی سماعت آج مکمل ہو گئی ، فیصلے کے مطابق ڈسکہ این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات ہونگے .آج مکمل ہو گئی ، فیصلے کے مطابق ڈسکہ این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات ہونگے .