خوبرو نوجوان خاتون سیاستدان نے بلاول کا ہاتھ تھام لیا، پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

خوبرو نوجوان خاتون سیاستدان نے بلاول کا ہاتھ تھام لیا، پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی (ٹوڈے نیوز ) حکمران جماعت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم ) کی خاتون رہنماء تحسین عابدی نے پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جس کا جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ یہ دعویٰ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحسین عابد ی کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے ہوگئے ہیں ، انہوں نے ایم کیوایم سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آج کسی بھی وقت نئی پارٹی میں شمولیت کا اعلان ہوسکتا ہے ۔

"MQM-P