ہر پریشانی اور مصیبت ختم بس تین مرتبہ یہ آیت ضرور پڑھلیں

ہر پریشانی اور مصیبت ختم بس تین مرتبہ یہ آیت ضرور پڑھلیں - Sabee Kazmi

ٓآج ہم آپکو ایک ایسی دعا بتانے جارہے ہیں جو ہمارے نبی اقدس نے ہمیں سکھائی اور بتائی کہ جب تم بہت زیادہ غم زدہ ہوجاﺅ جب تم بہت زیادہ پریشان ہوجاﺅ جب تمہیں بہت سخت ایسی حاجت پیش آجائے جب تمہاری نگاہیں لوگوں سے اٹھ جائیں۔ انسان پر زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب انسان دوسروں سے تو قعات رکھنا چھوڑ دیتا

ہے ہمت ہار جاتا ہے اور ایسے میں کچھ ایسے اقدام اٹھا لیتا ہے ایسے الفاظ بول دیتا ہے کہ اس مصیبت کےلئے میں ہی پیدا ہوا تھا۔یا پھر بہت زیادہ لوگ مصیبت آنے پہ خود کو برا بھلا کہتے ہیں اپنے مرنے کی دعا کرتے ہیں۔تو یاد

رکھیں کہ جب بھی آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو آپ یہ تین کلمات پڑھ لیں۔انشا ءاللہ ہر پریشانی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔اس آیت کو تین دفعہ پڑھنے پر اللہ تعالیٰ انسان کی پریشانی ختم کردیتے ہیں۔اور اس کی وہ جائز حاجت پوری کردیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہوتا ہے۔اس کو آگے شیئر ضرور کریں۔