پاکستانیوں تیار رہو۔۔۔!!! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کاموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

پاکستانیوں تیار رہو۔۔۔!!! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کاموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے امکان۔(آج)جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

خشک رہا۔ تاہم بگروٹ ( گلگت بلتستان )میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: مٹھی41،چھور40،شہید بینظیر آباد،تربت پسنی اورلسبیلہ میں39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم میانوالی اور خطہ ٔ پوٹھوہار میں بعض

مقامات پر آندھی /گرد آلود ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گاصوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کوہاٹ اور گرد ونواح میں تیز ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔جمعہ کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا