بریکنگ نیوز: برطانیہ میں سوگ ۔۔۔۔ شاہی محل سے اہم ترین شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: برطانیہ میں سوگ ۔۔۔۔ شاہی محل سے اہم ترین شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

لندن (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ، شاہی محل کے ذرائع نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہزادہ فلپ کافی عرصے سے علیل تھے اور زیر علاج تھے ، آج وہ جانبر نہ ہو سکے اور انکا انتقال ہو گیا ہے ۔لندن (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ، شاہی محل کے ذرائع نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہزادہ فلپ کافی عرصے سے علیل تھے اور زیر علاج تھے ، آج وہ جانبر نہ ہو سکے اور انکا انتقال ہو گیا ہے ۔