پہلا روزہ کل ہوگا۔۔ اعلان کر دیاگیا۔۔

پہلا روزہ کل ہوگا۔۔ اعلان کر دیاگیا۔۔

پہلا روزہ کل ہوگا۔۔ اعلان کر دیاگیا۔۔ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا۔۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ۱۱اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے خصوصی کمیٹی کاجلاس ہوا۔جس کے اعلان حکومتی سطح پر اعلان کیاگیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔۔ اس لیے پہلا روزہ کل 13اپریل ]

کو ہوگا۔۔ سعودی عرب میں ہلالِ ماہِ صیام دیکھنے کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا اور اس ضمن میں فلکیاتی مشاہدات سے بھی چاند کی تلاش کی گئی لیکن مقررہ وقت میں چاند دیکھنے کی کوئی شہادت نہیں

ملی۔س سے قبل سعودی عرب کے سپریم کورٹ نے بھی ملک بھر کے شہریوں سے درخواست کی تھی کہ وہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی صورت میں اس کی شہادت ضرور جمع کرائے۔ تاہم اس ضمن میں کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی