بریکنگ نیوز: ہانگ کانگ کے بعد ایک اور ملک نے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

بریکنگ نیوز: ہانگ کانگ کے بعد ایک اور ملک نے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

کراچی (ویب ڈیسک )ہانگ کانگ کے بعد عمان نے بھی پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگادی ، تفصیلات کے مطابق عمان کی کورونا وائرس کے سدباب کے لیے کام کرنے والی سپریم کمیٹی نے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سے مسافروں کے آنے پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ٹائمز آف عمان کے مطابق کمیٹی نے ان ممالک کا گذشتہ 14 روز میں سفر کرنے والوں پر بھی سلطنت میں داخلے کی پابندی عائد کی ہے۔پابندی کا اطلاق ہفتہ 24 اپریل کی شام مقامی وقت کے مطابق 6 بجے ہوگا۔