صورتحال قابو سے باہر! تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

صورتحال قابو سے باہر! تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کرلیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ سیکرٹریز اپناضروری اسٹاف دفاتر میں بلائیں گے اور باقی تمام اسٹاف گھروں سے

کام کرے گا۔ دوسری جانب سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اگر عوام ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کریں گے تو حکومت کے پاس سخت ایکشن

لینے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ سندھ بھر میں 29 اپریل سے انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کردیا جائے گا۔لینے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ سندھ بھر میں 29 اپریل سے انٹرسٹی پبلک