صحافیوں سے ملاقات میں آرمی چیف نے نواز شریف سے متعلق کیا بات کی ؟ اینکر پرسن روف کلاسرانے بڑا دعویٰ کردیا

معروف اینکر پرسن و صحافی روف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صحافیوں سے ملاقات میں نواز شریف سے متعلق بات کی ۔ان کا کہنا تھا کہ ویسے تو برطانیہ قانون کی پاسداری کی بات کرتا ہے لیکن نواز شریف کے معاملے میں وہ ایسا نہیں کر رہا۔انہوں نے کہا کہ یہ تاثر دیا جاتا ہے

کہ ہم بیٹھ کر سب کچھ چلا رہے ہیں ،ایسا ہر گز نہیں ہے ،اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے ہم عثمان بزدار کو تبدیل کرواچکے ہوتے۔ صحافیوں آرمی چیف نے کہا عمران خان سیاستدان کے طور پر معاملات سمجھتے ہیں ،ہم جو بھی کام کرتے ہیں وزیراعظم سے پوچھ کر کرتے ہیں ۔شہباز شریف کی رہائی سے متعلق سوال پر

انہوں نے کہا کہ یہ بھی ہم پر ڈال دیں ،پاکستان میں جو بھی کام ہو تا ہے ،وہ ہمارے کندھوں پر ڈال دیا جاتا ہے ۔ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اینکر پرسن و صحافی روف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صحافیوں سے ملاقات میں نواز شریف سے متعلق بات کی ۔ان کا

کہنا تھا کہ ویسے تو برطانیہ قانون کی پاسداری کی بات کرتا ہے لیکن نواز شریف کے معاملے میں وہ ایسا نہیں کر رہا۔انہوں نے کہا کہ یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ ہم بیٹھ کر سب کچھ چلا رہے ہیں ،ایسا ہر گز نہیں ہے ،اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے ہم عثمان بزدار کو تبدیل کرواچکے ہوتے۔آرمی چیف نے کہا عمران خان

سیاستدان کے طور پر معاملات سمجھتے ہیں ،ہم جو بھی کام کرتے ہیں وزیراعظم سے پوچھ کر کرتے ہیں ۔شہباز شریف کی رہائی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ بھی ہم پر ڈال دیں ،پاکستان میں جو بھی کام ہو تا ہے ،وہ ہمارے کندھوں پر ڈال دیا جاتا ہے ۔