پی ٹی آئی نے کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ کے عوام کا دل توڑ دیا ،عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے،سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

پی ٹی آئی نے کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ کے عوام کا دل توڑ دیا ،عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے،سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف - Ptv Sports

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی نے کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ کے عوام کا دل توڑ دیا ،عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے،سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف ۔سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے جاننے کا

سادہ نسخہ آج کراچی این اے 245 نوشہرہ پی کے 63 گجرانوالہ PP 51 ڈسکہ NA 75 نتائج دیکھ لیں نوشتہ دیوار ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ تک عوام آپ سے ناراض ہیں آج کراچی سے پشاور تک عوام ن لیگ کو پاکستان تحریک انصاف پر ترجیح دے رہے ہیں۔ انہوں نےکہا ہے

کہ مفتاح اسماعیل جتنی شاباش دی جائے کم ہے نا آفریدی جیسی وفاقی حکومت مدد نہ مندوخیل جیسی پشت پر سندھ حکومتی قوت مفتاح دن رات الیکشن کمپئن میں لگے رہے ، کامران خان کا کہنا تھا کہNA 249 نے کراچی کے نواز شریف پرچم اٹھائے ،تعلیم یافتہ بزنس مین کو تقریباً جتوادیا 500 ووٹ کی ہار کوئی ہار نہیں ،ن لیگ کوپی ٹی آئی سے دو گنا ووٹ ملے۔