اس بار عید پر ایسا کیا ہونیوالا ہے جو ملک کی تاریخ میں کسی عید پر نہیں ہوا ؟

اس بار عید پر ایسا کیا ہونیوالا ہے جو ملک کی تاریخ میں کسی عید پر نہیں ہوا ؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزارت داخلہ کےنوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک کی گئیں ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عید الفطر پر لوگ 9 چھٹیاں منائیں گے۔ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کے وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں ہی عید کی چھٹیاں منانے پر مجبور ہونگے آج اور کل دن ملا کر یہ

چھٹیاں اگلے اتوار تک جائیں گی۔سرکار ی اور نیم سرکاری دفاتر اور کاروبای مراکز پیر 17 مئی کو کھلیں گے ۔اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزارت داخلہ کےنوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک کی گئیں ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عید الفطر پر لوگ 9 چھٹیاں منائیں گے۔ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کے وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں ہی عید کی چھٹیاں منانے پر مجبور ہونگے آج اور کل دن ملا کر یہ چھٹیاں اگلے اتوار تک جائیں گی۔سرکار ی اور نیم سرکاری دفاتر اور کاروبای مراکز پیر 17 مئی کو کھلیں گے ۔