اداکارہ حبابخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا،جس نے سنا حیران رہ گیا

اداکارہ حبابخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا،جس نے سنا حیران رہ گیا

اداکارہ حبا بخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا ، جس نے سنا حیران رہ گیااداکارہ حبا بخاری نے سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے ۔ ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہارانہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں کیا ۔ میزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ

کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟’حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا۔پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کبھی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔گلوکارہ کا نازیہ حسن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنی تو اس میں اداکاری کرنا چاہوں گی۔حبا نے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو یہ بھی بتایا کہ انہیں ریسلنگ بہت پسند ہے، بچپن میں وہ بڑے بھائی کے ہمراہ ریسلنگ کھیلا کرتی تھیں۔یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ڈرامے ‘تیری میری جوڑی’ سے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اداکارہ اب

تک سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میں کام کرچکی ہیں جن میں ‘رمزِ عشق’، ‘دیوانگی’، ‘تڑپ’ اور ‘فتور ‘شامل ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ