کوئٹہ(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے ناراض رہنما سردار یار محمد رند کو منانے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور حکومتی وفد نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی ۔ دنیا نیوز کے مطابق سردار یار محمد رند کی صوبائی کابینہ میں واپسی کا امکان ہے ۔ اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں اہم وزارت سونپی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ سردار یار محمد رند نے حکومت سے ناراض ہو کر وزارت تعلیم سے استعفیٰ دیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں