crossorigin="anonymous">

وہاب ریاض نے نیا کاروبار شروع کردیا؟ سڑک پر چنے بیچنے لگے۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کھلکھلا اٹھیں

انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز نہ ہونے کے باعث قومی کرکٹر آج کل تفریح میں مصروف ہیں۔ قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اپنی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انکو پٹھان کی ریڑھی پر کھڑے ہوکر چنے اور مونگ پھلی فروخت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ” آپ کا چنوں والا چچا، ہاتھ والی ریڑھی پر کھڑے ہوکر وقت گزارنا اچھا لگا ،اس سے بچپن کی یادیں تازہ ہوئیں۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ” آپ کا چنوں والا چچا، ہاتھ والی ریڑھی پر کھڑے ہوکر وقت گزارنا اچھا لگا ،اس سے بچپن کی یادیں تازہ ہوئیں۔

Check Also

نئی لفٹ بھی لوگوں نے توڑ دی ۔۔ گرین لائن بس سروس چلنے کے کچھ دن بعد ہی اسٹیشن کی حالت بری ہوگئی

گرین لائن بس سروس جس کے شروع ہونے کیلئے کراچی والوں نے بہت زیادہ انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.