crossorigin="anonymous">

مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

سیاحتی مقام مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والے ملزم  کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ثاقب عباسی ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا، سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو

ملزم جیپ سے ٹو کرکے نکالنے کا بھاری معاوضہ لیتا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ شکایات سامنےآنے پرسی پی اوساجدکیانی نےملزمان کی گرفتاری کاحکم دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے زیراستعمال جیپ بھی قبضےمیں لے لی گئی ہے جبکہ ملزم کےدیگرساتھیوں اورسہولت کاروں کوبھی گرفتارکیاجائےگا۔

Check Also

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سیر کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.