crossorigin="anonymous">

لوگوں نے کچرے کو بھی نہ چھوڑا ۔۔ جوڑے کی کچرے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

کچرے پر ہی لڑکی لڑکے نے ڈانس شروع کر دیا۔ دراصل بات یہ ہے کہ اب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں کہ لڑکا لڑکی ایک انتہائی رومانوی گانے کی دھن پر ناچ رہے ہیں۔ ویڈیو کو دیکھنے

کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کی ہے۔ یہ جوڑا ویسٹرن انداز میں ڈانس کر رہا ہے اور اس موقعے پر سڑک پرلوگ حیران پریشان کھرے انہیں دیکھ رہے کہ یہ کر کیا رہے ہیں کیا انہیں پتا کہ ہم کچرے کے ڈھیر میں

کھڑے ہیں۔ مزید یہ کہ ان کے اس منظر کو ڈرون کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بھی کیا جا رہا ہے۔ ڈرون کیمرے کو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ لڑکا لڑکی اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اپنے کسی کمرشل، فلم یا پھر کسی

ڈرامے کیلئے شوٹ کر رہے ہیں۔ اس موقعے پر لڑکی نے لال اور کالے رنگ کی خوبصورت ساڑھی اور لڑکے نے بھی کالے رنگ کی پینٹ شرٹ پہن رکھی تھی۔ اس منفرد انداز میں کچرے پر ڈانس کرنے کی وجہ سے یہ ویڈیو اب خوب وائرل ہو رہی جسے اب تک 294 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Check Also

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سیر کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.