کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے ساتھ ساتھ حیدرآباد میں بھی تیز ہواؤں کےساتھ زور دار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔حیدرآباد سمیت حیسکو ریجن کےکئی اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ اس کے علاوہ حب اور سرگودھا میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، سانگھڑ سمیت سندھ، پنجاب، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان

اپنا تبصرہ بھیجیں