crossorigin="anonymous">

ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم نے برطانیہ کے شہر

گلاسکو میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ماحولیاتی آلودگی کا سربراہی اجلاس یکم سے تین نومبر کو برطانیہ کے شہری گلاسکو میں ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنا دورہ

ملکی حالات کے پیش نطر منسوخ کیا۔وزیراعظم کی جگہ نمائندگی وفاقی وزیر زرتاج گل اور مشیر ملک امین اسلم کریں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گلاسکو میں ہونیوالی موسمیاتی کانفرنس سے خطاب کرنا تھا ، حکام نے بتایا کہ کلین گرین پاکستان مہم جاری ہے، جس پر 800 ملین ڈالر لگائے ہیں۔

 

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *