crossorigin="anonymous">

چشم بد دور۔۔!! بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی۔بختاور بھٹو نے اپنے تصدیق شدہ نسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام

پر شیئر کی گئی تصویر میں بختاور اور محمود کے بیٹے کے بستر پر اُن کا نام ’حاکم‘ درج ہے۔بختاور بھٹو نے بیٹے کی تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ ’اُن کا بیٹا ایک ہفتے کا ہوگیا ہے۔‘دوسری جانب بختاور بھٹو کے شوہر محمود چوہدری نے بھی اپنے

آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کی۔محمود چوہدری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بیٹے کی تاریخِ پیدائش درج کی۔ واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت گزشتہ ماہ کی 10 تاریخ کو ہوئی تھی جس کے بعد پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ماموں، سابق صدر آصف علی زرداری نانا اور آصفہ بھٹ زرداری خالہ بن گئی ہیں۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *