crossorigin="anonymous">

سیدہ طوبیٰ عامر سے طوبیٰ انور کیوں ہو گئیں؟ کیا عامر لیاقت حسین سے علیحدگی ہو گئی؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کےرہنماءاوررکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین اوراُن کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کےدرمیان مبینہ طورپرعلیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش تھیں لیکن عامر لیاقت نے

تردید بھی کر دی ہے مگر اب ایک بار پھر سے علیحدگی کی افواہیں زیربحث ہیں کیونکہ انسٹا گرام پر سیدہ طوبیٰ عامر نے اپنا نام سیدہ طوبیٰ انور یعنی خاوند کی جگہ اپنے والد کا نام ساتھ لگا لیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی

پروفائل پرشوہر کانام ہٹاکراپنے والدکا نام لگادیا ہےجس سےاُن کا نام ’سیدہ طوبیٰ عامر‘ سے اب ’سیدہ طوبیٰ انور‘ہوگیا ہے۔ دوسری جانب سیدہ طوبیٰ اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو بھی نہیں کیا ہوا۔syeda tuba anwarواضح رہے کہ کچھ دن قبل سوشل میڈیا پرخبریں زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت حسین اور سیدہ طوبیٰ کے درمیان

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *