crossorigin="anonymous">

انضمام الحق کا سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔انضمام الحق نے کہا کہ وولمرکی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں، ہماری ٹیم

پر شک کیا گیا اور ہمیں کہا گیا کہ وفات سے پہلیچھوٹے اورلمبے قد کیدولوگ کمریمیں گئے تھے۔سابق کپتان نے کہا کہ بطور کپتان میری اورباب وولمر کی میٹنگ ہوتی رہتی تھی مگر میں اتفاق سے کبھی وولمر کے

کمرے میں گیا ہی نہیں۔انضمام الحق نے مزید کہا کہ وفات کے بعد پوری ٹیم کو الگ جزیرے پر منتقل کردیا گیا گیا۔سابق کپتان انضمام الحق نے ڈریسنگ روم کے خراب ماحول کو بھارت کی ورلڈکپ میں شکست کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔اس کے علاوہ

بھارت کے ایونٹ سے باہر ہونے سے متعلق انضمام الحق نے کہا کہ جب کپتان ایونٹ سے پہلیکہہ دے کہ ورلڈکپ میں کپتانی چھوڑ دوں گا تو مطلب ہے کچھ گڑبڑ ہے جبکہ بھارت کے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انضمام الحق نیکہا کہ ہمیں پہلے6اوورز میں تیز کھیلنا ہوگا جبکہ بڑی ٹیموں کیخلاف آخری 5 اوورز میں زیادہ رن نہیں بنیں گے۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *