crossorigin="anonymous">

ان سردیوں میں غریب بھی چلغوزے کھا سکیں گے ۔۔ 15 ہزار روپے میں ملنے والا چلغوزہ اب کتنے روپے میں مل رہا ہے؟

جاتا ہے کہ اگر آپ کے ہاتھ میں چلغوزہ ہے تو آپ دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں تو بلکل ایسا ہی ماضی میں ہوا کرتا تھا پر اب ایسا نہیں کیونکہ اب غریب بھی چلغوزہ کھا سکتا ہے۔ اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے کچھ ہفتوں میں

چلغوزے کے دام اس قدر گر چکے ہیں کہ اپ یقین نہیں کریں گے۔اس وقت پاکستان میں چلغوزہ 3600 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ اب یہ تبدیلی آئی کیسے اس پر بات کریں تو وجہ یہ ہے کہ ابھی تک پاکستان سے

دوسرے ممالک میں اسکی ایکسپورٹ شروع نہیں ہوئی جس کی وجہ سے اس کے دام اس قدر گر گئے ہیں۔ ورنہ پچھلے سال ایک کلو چلغوزہ 10 سے 16 ہزار کے درماٹن بھی فروخت ہوا ہے۔ اور ابھی جو چلغوزہ اتنا سستا ملچلغوزہ چین و دیگر ممالک کو برآمد نہ ہوا تو قیمت مزید کم ہو سکتی ہے، تاجر فوٹو : فائل

رہا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ ابھی پچھلے سال کا اسٹور کیا ہوا چلغوزہ مارکیٹ میں آ رہا ہے۔ اور یہ پاکستانی شہر چلاس کا انتہائی نچلے درجے کا چلغوزہ ہے جس میں کچھ دانے خالی اور کچھ دانے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ اب یہ وہ تمام وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ اب اتنا سستا مل رہا ہے۔اگر اسی چلغؤزے کا بھونا جائے وت اس کی قیمت 45 سو ہو جاتی ہے ورنہ تو پھر 36 سو قیمت ہے۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *