crossorigin="anonymous">

عثمان بزدار خطرے میں ! ق لیگ نے بھی طبل جنگ بجا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ بھی پنجاب میں عدم اعتماد پر سوچنے لگی ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بزدار حکومت کے خلاف عدم اعتماد

سے متعلق فیصلہ آج تک موخر کردیا گیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پرویز الٰہی کی سربراہی میں پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا کل اجلاس ہوا مسلم لیگ ق کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب حکومت کے خلاف عدم

اعتماد لانے پر گفتگو کی گئی ۔اجلاس میں عدم اعتماد لانے کا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کی عدم حاضری کی وجہ سے نہ ہوسکا۔ آج کے اجلاس میں طارق بشیر چیمہ سے عدم اعتماد لانے کے حوالے سے بات کی جائے گی۔اجلاس میں شرکا نے چوہدری پرویز الہی سے پنجاب حکومت کے متعلق اپنے گلے شکوے کیے اور کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت صرف اپنے مفادات کی خاطر ہمیں اپنے ساتھ لے کر چل رہی ہے۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *