crossorigin="anonymous">

شوہر کا مذاق۔۔خاتون کی خود ک. ش. ی۔۔ معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

(ویب ڈیسک)سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں شوہر کے مذاق پربیوی کی خود ک. ش. ی کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر خود ک. ش. ی کرنے والی خاتون فوزیہ کے کزن نے الزام عائد کیا ہے

کہ فوزیہ کو اس کی ساس اور سسر نے ق. ت. ل کیا ہے۔ پولیس نے کزن کی درخواست پر فوزیہ کی ساس اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر آئی تھی کہ سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراںسیالکوٹ،شوہر کے دوسری شادی کے مذاق پر خودکشی کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

میں فوزیہ نامی خاتون نے پھندا لگا کر مبینہ خود ک. ش. ی کرلی تھی۔ فوزیہ کے ساتھ اس کے شوہر محمد رمضان نےفون پر مذاق کیا اور کہا کہ اس نے دوسری شادی کرلی ہے جس پر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ ۔اہم خبر جانیے

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ محمد رمضان نے7 سال قبل فوزیہ سے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مدعی نے الزام عائد کیا کہ فوزیہ کو اس کے ساس اور سسر نے قتل کیا ،خود ک. ش. ی کی تحقیقات جاری ہے ۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *