crossorigin="anonymous">

پی ٹی آئی کارکنوں کا سماء کی ٹیم پر حملہ

کراچی:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے سماء ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون رپورٹر زم زم سعید اور کیمرا مین

زخمی ہوگئے۔ سماء کی ٹیم نے دوسرے چینل کی ڈی ایس این جی (سیٹلائٹ وین) میں بیٹھ کر اپنی جان بچائی ۔ سماء کی خاتون رپورٹر دوسرے چینل کی ڈی ایس این جی میں بیٹھی تو بھی پی ٹی آئی کارکنوں کا اشتعال کم نہ ہوا اور انہوں نے گاڑی کو دھکے دینا شروع کردیے۔

Check Also

نیب قانون میں جرم کی تعریف تبدیل ،آصف زرداری کوکیا فائدہ ہو گا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مجوزہ نیب قانون میں جرم کی تعریف تبدیل ہوگئی ہے، وہ جرم اور کرپشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.