crossorigin="anonymous">

ان کی دو بیٹیاں ہیں.. جانیں محمد رضوان کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

اس وقت پاکستانی قوم کے لئے ہماری کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے بڑھ کر شاید ہی کوئی ہیرو ہو۔ جس میں محمد رضوان سر فہرست ہیں جنھوں نے شدید بیماری اور آئی سی یو میں داخل رہنے کے باوجود بہترین کارکردگی کا

مظاہرہ کیا۔ اس آرٹیکل میں آج آپ کو محمد رضوان کی ذاتی زندگی سے متعلق چند باتیں بتائ جائیں گی محمد رضوان کا پورا نام محمد رضوان آفریدی ہے اور ان کا تعلق پشاور سے ہے۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2015

میں وکٹ کیپر کے طور پر کیا۔ اور 2015 میں ہی ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں بھی کھیلا۔ محمد رضوان کی شادی بھی ان کی کزن سے 2015 میں ہوئی۔ اور اب ان کی ماشاءاللہ سے دو پیاری بیٹیاں ہیں حال ہی میں محمد رضوان

نے شدید علالت کے باوجود بہترین پرفارمنس دے کر پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں جس کی وجہ سے سب ہی ان کی دائمی خوشیوں اور اچھی صحت کے لئے دعاگو ہیں

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *