crossorigin="anonymous">

مجھے اور میری بیٹی کو پاکستانیوں سے کوئی دھ. م. کیاں نہیں ملی بلکہ ہمیں صرف پیار ملا ہے۔۔ حسن علی کی بھارتی اہلیہ نے بھارتی سازش کا راز فاش کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستانیوں نے انہیں یا ان کی بیٹی کو کوئی دھ. مکی نہیں دی ۔ اس حوالے سے ان کے نام کا ایک جعلی اکاؤنٹ بنا کر جھوٹی خبریں پھیلا ئی

جا رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں سامعہ خان نے کہا کہ انہوں نے کئی ایسے جھوٹے ٹویٹس دیکھے ہیں جو ان کے نام پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے کیے گئے ہیں۔ ان ٹویٹس میں کہا گیا ہے کہ انہیں، ان کے شوہر

حسن علی اور ان کی بیٹی کو پاکستانیوں کی جانب سے دھ. م. کیاں دی جا رہی ہیں جو بالکل غلط ہے۔ سامعہ خان نے کہا کہ انہیں دھم. کی تو کوئی نہیں ملی البتہ پاکستانیوں کی جانب سے سپورٹ بہت زیادہ ملی ہے اس لیے ان سےکیا واقعی حسن علی کی بیوی اور بیٹی کو دھمکیاں دی گئی ہیں؟ سامعہ خان نے حقیقت واضح کردی

منسوب ایسے کسی بیان پر یقین نہ کیا جائے اور نہ ہی ان کے نام سے بنے ہوئے کسی بھی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو فالو کیا جائے کیونکہ وہ ٹوئٹر استعمال ہی نہیں کرتیں۔ انہوں نے اپنے فالورز سے اپیل کی کہ وہ ان کے نام سے بنے ہوئے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *