crossorigin="anonymous">

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کب ریٹائرمنٹ لیں گے؟ اہم اعلان سامنے آگیا

اسّلام و اعلیکم یہ آرٹیکل دلچسپ ویڈیوز پر ہے اگر آپ کو پسسند آے تو اپنی راے کا اظہار ضرور کرے شکریہ

ہمارے بارے میں
نیوز آن لائن پاکستان کی ایک نیوز ویب سائٹ ہے جو شب و روز پاکستان سمیت پوری دنیا میں اردو کو فروغ دیتی ہے اور ساتھ ہی اپنے قارئین کو بروقت خبریں بھی فراہم کرتی ہے۔نیوز آن لائن ایک اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو موجودہ معاملات پر مبنی ہے جس میں تعلیم ، علم ، تاریخ ، صحت اور تندرستی ، تازہ ترین کہانیاں ، اور بہت سی چیزیں شامل ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ 2023 میں ہونے والے ورلڈکپ تک پاکستان کی نمائندگی کرناچاہتے ہیں۔ جیو نیوز سے وابستہ صحافی عرفہ فیروز کے مطابق وہاب

ریاض کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کررہے ہیں۔بھارت میں منعقد ہونے والے 2023 کے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں جس کے بعد میں ریٹائرمنٹ لے لوں گا۔

Check Also

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *