crossorigin="anonymous">

بڑی عید کے دنوں میں کہاں کہاں ابر کرم برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی ،حیدرآباد اور تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، عید کے دنوں میں بھی کراچی میں بارش کا امکان ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد کےحوالے سے بتایا کہ

سندھ اورگردونواح میں مطلع ابرآلود ہے اورمون سون ہوائیں داخل ہورہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی ،حیدرآباد اور تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشیں متوقع ہیں جب کہ کراچی میں عید کے دنوں میں بھی بارشوں کا

امکان ہے،سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون سسٹم داخل ہورہا ہے جس کے تحت اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

Check Also

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان لندن ( آن لائن )مسلم …

Leave a Reply

Your email address will not be published.